Results 1 to 5 of 5

Thread: داغ کے نام سے نفرت ھے، وہ جل جاتے ھيں

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default داغ کے نام سے نفرت ھے، وہ جل جاتے ھيں


    خواب ميں بھي نہ کسي شب وہ ستم گر آيا
    وعدہ ايسا کوئي جانے کہ مقرر آيا

    مجھ سے مے کش کو کہاں صبر، کہاں کي توبہ
    لے ليا دوڑ کے جب سامنے ساغر آيا

    غير کے روپ ميں بھيجاہے جلانے کو مرے
    نامہ بر ان کا نيا بھيس بدل کر آيا

    سخت جاني سے مري جان بچے گي کب تک
    ايک جب کُند ہوا دوسرا خنجر آيا

    داغ تھا درد تھا غم تھا کہ الم تھا کچھ تھا
    لے ليا عشق ميں جو ہم کو ميسر آيا

    عشق تاثير ہي کرتا ہے کہ اس کافر نے
    جب مرا Ø+ال سنا سنتے Ú¾ÙŠ جي بھر آيا

    اس قدر شاد ہوں گويا کہ ملي ہفت اقليم
    آئينہ ہاتھ ميں آيا کہ سکندر آيا

    وصل ميں ہائے وہ اترا کے مرا بول اٹھنا
    اے فلک ديکھ تو يہ کون مرے گھر آيا

    راہ ميں وعدہ کريں جاؤں ميں گھر پر تو کہيں
    کون ہے، کس نے بلايا اسے، کيونکر آيا

    داغ کے نام سے نفرت ھے، وہ جل جاتے ھيں
    ذکر کم بخت کا آنے کو تو اکثر آيا

    داغ دہلوی





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Rep Power
    21474882

    Default Re: داغ کے نام سے نفرت ھے، وہ جل جاتے ھيں

    wah bht Khoob!


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  3. #3
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    Default Re: داغ کے نام سے نفرت ھے، وہ جل جاتے ھيں

    Bht Khoob

    thnx 4 sharing

  4. #4
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Rep Power
    21474878

    Default Re: داغ کے نام سے نفرت ھے، وہ جل جاتے ھيں

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - داغ کے نام سے نفرت ھے، وہ جل جاتے ھيں

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  5. #5
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default Re: داغ کے نام سے نفرت ھے، وہ جل جاتے ھيں

    2af0bv6 - داغ کے نام سے نفرت ھے، وہ جل جاتے ھيں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •